• اکتوبر 30, 2020

پاکستان کیساتھ مضبوط شراکت داری اور گہری دوستی ہمیشہ برقرار رکھیں گے: چین

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاؤجنگ نے آج اسلام آباد میں ایک تقریب میں کہا کہ چین پاکستان کا ہمیشہ مضبوط شراکت دار اور قریبی دوست رہے گا انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکومت اور اداروں کی کوششوں سے ملک میں کرونا وائرس کی صورتحال میں بہتری آئی ہے یاؤجنگ نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے وقت چین کیلئے پاکستان کی مدد اور تعاؤن کو بھی سراہا اس موقع پر قدرتی آفات ادارے کے چیئرمین محمد افضل نہیں کہا کہ کرونا وائرس اور ٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے چین پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سندھ: اسکول فیس میں20 فیصد رعایت نہ دینے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

Read Next

چین سے مار کھانے والے بھارت نے اسرائیلی ساختہ ڈرونز پر مہلک ہتھیار نصب کرنیکی تیاریاں تیز کردیں

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے