• ستمبر 26, 2021

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلنے جمیکا پہنچ گئی

لاہور:  پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلنے جمیکا پہنچ گئی۔

قومی اسکواڈ گیانا سے براستہ بارباڈوس جمیکا پہنچا جہاں تمام ارکان کی کویڈ19 ٹیسٹنگ کی گئی، ٹیسٹ کے نتائج منگل کو موصول ہونگے، رپورٹ منفی آنے کے بعد کھلاڑیوں کو ٹریننگ کرنے کی اجازت ہوگی۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 12اگست سے جمیکا میں شروع ہوگا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

گوجرانوالہ میں مسافروین کاسلنڈر پھٹ گیا، آتشزدگی سے9مسافرجھلس کرجاں بحق

Read Next

جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے