• اکتوبر 19, 2021

پاکستان کرکٹ بورڈ کو نئے چیف ایگزیکٹو کی تلاش

کراچی: پی سی بی کو نئے چیف ایگزیکٹو کی تلاش ہے جس کیلئے شرط رکھی گئی ہے کہ اسے نیشنل اور انٹرنیشنل کرکٹ کا تجربہ ہونا چاہئے۔

رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی زیر صدارت ورچوئل بورڈ آف گورنرز اجلاس کے دوران ارکان نے اتفاق کیا کہ نیا سی ای او پاکستان سے ہونا چاہئے تاہم ذمہ داریوں میں ردو بدل کیا جا سکتا ہے ۔ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر محمد وسیم،ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان اور بعض دیگر آفیشلز کے علاوہ چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کی کرسی بھی ڈولنے لگی ہے جو لیگل ڈپارٹمنٹ میں واپس بھیجے جا سکتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

خدمت کی سیاست کے سامنے منفی سیاست دم توڑ چکی: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

Read Next

Headlines | 05 October 2021 | A1 Tv News

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے