• ستمبر 18, 2021

پاکستان کابل سے لوگوں کو نکالنے کیلئے کام کر رہا ہے: معید یوسف

لاہور:  معید یوسف نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال پر وزارت داخلہ میں کرائسس مینجمنٹ سیل قائم ہے، پاکستان کابل سے لوگوں کو نکالنے کیلئے کام کر رہا ہے۔

مشیر قومی سلامتی امور معید یوسف نے کہا ہے کہ افغانستان میں ابھی صورتحال بہتر ہے، مہاجرین کا بحران نہیں آیا، روس، چین کے سفارتخانے کابل میں کام کر رہے ہیں، پاکستان قوانین کے نفاذ، انسانی حقوق پر عملدرآمد چاہتا ہے، بھارت بھی خاموش ہے اور پاکستان پر کسی نے بات نہیں کی، ابھی قربانی کا بکرا ڈھونڈنے اور بنانے کا کام جاری ہے، پاکستان کسی کی جیت اور شکست پر بات نہیں کرتا، نہ ہی کرنی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سوشل نہ ہونا طلاق کی وجہ، فضا نے رازسے پردہ اٹھادیا

Read Next

چین طالبان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے لیے تیار ہیں: خبر ایجنسی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے