• دسمبر 7, 2021

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آئندہ کی حکمت عملی پر اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج بلا لیا

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آئندہ کی حکمت عملی اور لانگ مارچ کے معاملے پر اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں بلا لیا۔

پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں لاہور سے اسلام آباد لانگ مارچ کی تاریخ پر مشاورت ہوگی، حکومت مخالف احتجاج کے لئے دیگر تجاویز کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ کل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس بھی اسلام آباد میں ہوگا۔ سربراہی اجلاس میں اسٹیئرنگ کمیٹی کی تجاویز پر فیصلے کئے جائیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

لاہور: پیشی پر آئے باپ بیٹے پر فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

Read Next

ریپلائی کے بغیر واٹس ایپ پر اپنے جذبات کا اظہار کریں

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے