• نومبر 29, 2020

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کا ٹک ٹاک ایپ بحال کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں ٹک ٹاک ایپ پر سے پابندی اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔

ٹک ٹاک انتظامیہ نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو ٹک ٹاک ایپ کے اکاؤنٹس میں مقامی قوانین کہ تحت تبدیلی لانے کی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔

 

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

چلی میں حکومت مخالف احتجاج کو ایک سال مکمل ہونے پر بڑا مظاہرہ

Read Next

قومی ٹی ٹونٹی کپ خیبر پختونخوا نے جیت لیا، فخر زمان ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز قرار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے