• جنوری 28, 2022

پاکستان میں پہلی پلاسٹک کی سڑک بن گئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے اسلام آباد میں پلاسٹک سے ملک کی پہلی سڑک بنا دی گئی۔

وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے پلاسٹک سے بننے والی پہلی سڑک کی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پلاسٹک سے ملک کی پہلی سڑک بنائی گئی ہے۔ یہ سڑک 8 سے 10 ٹن استعمال شدہ پلاسٹک سے تعمیر کی گئی ہے۔

پلاسٹک کی پہلی سڑک اسلام آباد کے اتاترک ایوینیو پر بنائی گئی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پی ٹی آئی کے بانی کارکن کا انتقال، وزیراعظم عمران خان کا اظہار افسوس

Read Next

امریکہ کی جمہوریت پر سمٹ،پاکستان کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے