• دسمبر 6, 2021

پاکستان میں مستقل مزاجی سے فلمیں بنانے کی ضرورت ہے: حریم فاروق

کراچی: اداکارہ و ماڈل حریم فاروق نے کہا ہے کہ پاکستان میں مستقل مزاجی سے فلمیں بنانے کی ضرورت ہے، ہمارا سینما کلچر واپس آنا چاہئے۔

رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ ہم زیادہ فلمیں اس لئے بنا رہے ہیں کہ ہمیں اچھا مستقبل نظر آ رہا ہے مگر ہمیں مزید مستقل مزاجی دکھانے کی ضرورت ہے۔ ہماری انڈسٹری کا پوری دنیا میں نام ہے کیونکہ ہم نے کافی عرصے تک اچھا کام کر کے دکھایا ہے۔

حریم نے مزید کہا کہ جہاں تک انڈین فلموں کی بندش سے پاکستانی فلموں پر سینما ناظرین کو تفریح فراہم کرنے کے حوالے سے جس ذمہ داری میں اضافہ ہوا ہے اسے ہم آہستہ آہستہ پورا کر پائیں گے۔ فلم بنانا مشکل کام ہے جو بھی یہ کام کر رہا ہے دل سے کر رہا ہے، کسی بھی پروڈیوسر کا پہلا ہدف پیسہ کمانا نہیں ہوتا

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

گورنر پنجاب چودھری سرور سے نئے ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل سید آصف حسین کی ملاقات

Read Next

رولز رائس کا دنیا کا تیز ترین الیکٹرک طیارہ تیار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے