• اکتوبر 19, 2021

پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر ڈاکٹروں کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج، شیلنگ

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں سے آئے ڈاکٹروں نے پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر احتجاج کیا، عمارت میں داخلے کی کوشش پر پولیس نے لاٹھی چارج کر دیا۔

پولیس اورمظاہرین کے مابین ہاتھا پائی اور شدید دھکم پیل ہوئی۔پولیس نے ڈاکٹرز کو منتشر کرنے کیلئے آنسوگیس کی شیلنگ بھی کی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حمزہ شہباز نے ملک میں صاف اور شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا

Read Next

Headlines | 05 October 2021 | A1 Tv News

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے