• جون 21, 2021

پاکستان سپر لیگ 6، کراچی میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کا آج بڑا ٹاکرا

کراچی: کراچی میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے مابین آج شام سپر مقابلہ ہونے جا رہا ہے، دونوں ٹیمیں شام سات بجے نیشنل اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، سلطانز کے دیوانے اپنی ٹیم کی جیت کیلئے پرامید ہیں۔

دونوں ٹیمیں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی ایونٹ میں فاتحانہ آغاز نہ کر سکیں، دونوں ٹیموں کے آخری پانچ میچز میں ملتان سلطانز کا پلہ بھاری رہا، تین میں کامیابی سمیٹی، دوبار زلمی فتحیاب ہوئے۔ دونوں ٹیموں کے کپتان سمیت کھلاڑیوں کی جیت پر نظریں جم گئیں، پرستار بھی پرجوش ہو گئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، جگہ جگہ پنچائتیں، راجستھان جلسے میں ہزاروں شریک

Read Next

سعودی عرب : گھڑ ریس کی بجائے خواتین کے نت نئے فیشن توجہ کا مرکز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے