• ستمبر 27, 2022

پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان سیریز کا آخری ایک روزہ میچ اتوار کو کھیلا جائیگا

روٹرڈیم: پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ اتوار کو روٹرڈیم میں ہی کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہو گا، پاکستان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز پہلے ہی دو صفر سے جیت چکا ہے۔

یاد رہے کہ جمعرات کو شاہینوں نے نیدر لینڈز کو دوسرے ون ڈے میچ میں 7 وکٹ سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں دو، صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل کی تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پی سی بی کا اعظم خان اور قاسم اکرم کو سی پی ایل کیلئے این او سی دینے سے انکار

Read Next

ممنوعہ ادویات: کولمبین سائیکلسٹ نائیرو کنتانا ٹورڈی فرانس میں نمائندگی سے محروم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔