• ستمبر 26, 2021

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 اگست سے شروع ہو گا

کنگسٹن: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 12 اگست سے کنگسٹن میں شروع ہو گا۔

پاکستانی ٹیم ان دنوں دورہ ویسٹ انڈیز پر ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

اس سے قبل قومی ٹیم چار ٹی 20 میچوں کی سیریز 0-1 سے اپنے نام کر چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 اگست تک کنگسٹن میں کھیلا جائے گا۔

پاکستانی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔ سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 20 سے 24 اگست تک کنگسٹن میں کھیلا جائے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا کی تباہ کاریاں ، امریکا میں کیسز 6ماہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے

Read Next

معذرت میں عوام کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکا: ارشد ندیم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے