• جولائی 6, 2022

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز کے درمیان سیریز کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) انٹرنیشنل پینل آف امپائرز میں شامل چار پاکستانی امپائر میچوں میں فرائض سر انجام دیں گے۔

آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز کے رکن علیم ڈار، احسن رضا فیلڈ امپائرنگ کے فرائض سرانجام دیں گے۔

علیم ڈار دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے تین آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ فکسچر کے لیے آن فیلڈ امپائر بھی ہوں گے جبکہ ان کے ساتھ آصف یعقوب، احسن رضا اور راشد ریاض شامل ہوں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان، امریکی سٹاک مارکیٹس میں بھی مندی

Read Next

پہلے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے بعد شاہینوں کے ڈھاکہ میں ڈیرے، ٹریننگ سیشن شروع

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔