• ستمبر 18, 2021

پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشق ‘دوستریم تھری’ کی افتتاحی تقریب

راولپنڈی: پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشق ‘دوستریم تھری’ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں دونوں ممالک کے عسکری حکام موجود تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مشق میں فوروسز یرغمالی ریسکیو، کمپاؤنڈ کلیئرنس، ہیلی ریپلنگ میں حصہ لیں گی، فورسز کلوز کواٹربیٹل کی مشقوں، طریقہ کار میں حصہ لیں گی۔ مشق کا مقصد انسداد دہشتگردی کے شعبے میں ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے، دونوں ممالک کے فوجی حکام موجود تھے۔ مشترکہ مشق دو فوجوں کے درمیان 2 سالہ مشق کے طریقہ کار کے طور پرمنعقد کی جا رہی ہے۔ پہلی مشترکہ مشق 2017 میں پاکستان میں اور دوسری 2019 میں قازقستان میں منعقد ہوئی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کولمبیا: کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکے میں 12 کان کن ہلاک

Read Next

اپوزیشن انتخابی اصلاحات کی مخالفت کر کے دھاندلی کو سپورٹ کریگی: گورنر پنجاب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے