• نومبر 28, 2020

پاکستان اور زمبابوے کے مابین پہلا ون ڈے کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

راولپنڈی: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، نائب کپتان شاداب خان فٹنس مسائل کے باعث نمائندگی نہیں کر سکیں گے، قومی ٹیم کا اعلان آج ہو گا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل دوپہر بارہ بجے پاکستان اور زمبابوے کا آمنا سامنا ہو گا، دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، پلان بھی فائنل کر لیے۔ نائب کپتان شاداب خان بائیں ٹانگ میں کھچاؤ کے باعث آؤٹ ہو گئے۔ قومی ٹیم کا اعلان آج کپتان بابر اعظم کر رہے ہیں، ٹی ٹوئنٹی کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے نوجوان کھلاڑیوں کو نمائندگی ملنے کا امکان ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بائیڈن کو ووٹ دیا تو خوشیاں برباد ہو جائیں گی: ٹرمپ، بائیڈن کی معروف ٹی وی شو میں شرکت

Read Next

زائدالمیعاد امپورٹڈ اشیا کی جعلی لیبلنگ پر فوڈ گودام سیل، ناقص مال تلف

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے