• دسمبر 7, 2021

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

ڈھاکا: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا جو دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے 4 وکٹوں سے کامیابی سمیٹی تھی، اس میچ میں بہترین کارکردگی پر حسن علی کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 22 نومبر کو ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ایران: خشک سالی اور دریا کا پانی روکنے کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

Read Next

حسن علی 2021 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے