• جولائی 30, 2021

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا آخری ون ڈے کل برمنگھم میں کھیلا جائے گا

برمنگھم: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے کل برمنگھم میں کھیلا جائے گا، میزبان انگلش ٹیم نے وائٹ واش پر نظریں جما لیں۔

انگلش سرزمین پر ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائے گا، پاکستان اور انگلینڈ برمنگھم کے میدان میں سہ پہر پانچ بجے میدان میں اتریں گی، دونوں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کر لیں۔

میزبان کھلاڑیوں نے سیریز جیت لی، گرین شرٹس کو کلین سویپ کرنے کا دعویٰ کر دیا، دوسری جانب قومی کھلاڑیوں نے سیریز کا اختتام جیت پر کرنے کا عزم ظاہر کر دیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ملز کی روئی کی خریداری میں دلچسپی ، نرخ300روپے من بڑھ گئے

Read Next

کورونا کے وار جاری، تیسری لہر مزید 21 جانیں لے گئی، 1590 مریضوں کا اضافہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے