• جولائی 30, 2021

پاکستان اور امریکا محفوظ افغانستان چاہتے ہیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن:  امریکا نے افغانستان میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک محفوظ افغانستان چاہتے ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ افغانستان میں طاقت سے بننے والی حکومت کے لیے دنیا تیار نہیں، پاکستان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لایا، کئی سالوں سے مشترکہ اہداف کیلئے کام کر رہے ہیں، افغانستان کا بوجھ عالمی برادری کو اٹھانا ہوگا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘بھارتی وائرس نے خطے کے ممالک میں تباہی مچا دی، عوام کورونا ویکسین لگوائیں’

Read Next

کورونا کیسز میں اضافہ: آزاد کشمیر میں 10 روز کیلئے سیاحت پر پابندی عائد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے