• اکتوبر 19, 2021

پاکستانی کوہ پیما سربازخان نے نیپال میں آٹھ ہزار میٹر بلند چوٹی سر کر لی

لاہور: پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے نیپال میں آٹھ ہزار میٹر بلند داولاگیری چوٹی سر کر لی، سرباز خان 8 ہزار میٹر سے بلند 9 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے۔

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، وہ نیپال میں آٹھ ہزار میٹربلند “داولاگیری چوٹی” سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے، انہوں نے محمدعلی سدپارہ کا 8 ہزار میٹر سے بلند 8 چوٹیاں سر کرنے کا قومی ریکارڈ توڑ دیا۔

سرباز خان 8 ہزارمیٹر سے بلند 9 چوٹیاں سرکرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

قومی کرکٹر عمر اکمل امریکا چلے گئے

Read Next

پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، پنجاب اسمبلی کے ایوان میں چور چور کے نعرے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے