• جنوری 20, 2021

پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر عرفان محسود کا 38واں گینز ورلڈ ریکارڈ منظور

اسلام آباد:پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر عرفان محسود کا 38واں گینیز ورلڈ ریکارڈ منظور ہو گیا ہے۔

عرفان محسود دنیا کے پہلے مارشل آرٹسٹ ہے جس نے یہ ریکارڈ توڑا۔ اس سلسلے میں انھیں گینز ورلڈ ریکارڈ والوں کی طرف سے تصدیقی ای میل موصول ہوئی ہے۔

عرفان محسود سب سے زیادہ پش اپس کے ریکارڈ بنانے والے دنیا کے واحد کھلاڑی بھی ہیں۔ اس سے پہلے وہ انڈیا، امریکا، عراق، برطانیہ، فلیپائن اور اٹلی کے ریکارڈ بھی توڑ چکے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

باکسر محمد وسیم 19 دسمبر کے مقابلے کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف

Read Next

والدین کے بغیر خالی گھر مجھے کاٹنے کو آتا تھا: شاہ رخ خان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے