• جولائی 28, 2021

پاکستانی اس سال بھی حج ادا نہیں کرسکیں گے: حج پالیسی کا اعلان

اسلام آباد:  پاکستانی اس سال بھی فریضہ حج ادا نہیں کرسکیں گے، صرف سعودی شہری اور سعودیہ میں مقیم غیرملکیوں کو جج کی اجازت ہوگی۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے حج پالیسی 2021 کا اعلان کر دیا گیا۔ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی، سعودی شہری فریضہ حج ادا کرسکیں گے۔ حج کیلئے آنے والے افراد کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار دیا گیاہے۔ 18 سال سے کم اور 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو اجازت نہیں دی جائے گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سوشل میڈیا کا استعمال ضرورت کے تحت کرتی ہوں: عروہ حسین

Read Next

کورونا وائرس سے مزید 34 افراد کا انتقال، 24 گھنٹے کے دوران 1019 نئے مریض

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے