• جولائی 31, 2021

پارٹی ڈسپلن کیوں توڑا؟کپتان نے جواب مانگ لیا

پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کیوں کی؟پی ٹی آئی کے 2 اراکین سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اور شہریار خان شر کو اظہارِ وجوہ کے نوٹسز جاری کر دیئے۔

مرکزی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کے چیئرمین سلمان آفتاب نے تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی کو نوٹسز جاری کئے۔ رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو اور شہریار شر کیخلاف 7 روز میں کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تحریک انصاف مغربی ریجن کی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب دونوں ایم پی ایز کیخلاف کارروائی کرے گی

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سینیٹ الیکشن میں اپ سیٹ کیوں ہوا،وزیر اعظم نے پارٹی رہنماؤں کامشاورتی اجلاس بلالیا

Read Next

تحریک انصاف وزراء کی پریس کانفرنس،الیکشن کمیشن کا نوٹس

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے