• ستمبر 30, 2022

پارلیمنٹ لاجز میں زخمی ہونے والے سعد رفیق کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد: پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کا پاؤں دروازہ لگنے سے زخمی ہو گیا۔

خواجہ سعد رفیق دیگر لیگی ارکان کے ہمراہ آپریشن کی خبر سن کر جے یو آئی کے رکن اسمبلی صلاح الدین ایوبی کے لاج پر پہنچے تھے اور اس دوران دھکمل پیل میں ان کے پاؤں پر چوٹ لگی۔

بعد ازاں خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایاز صادق صاحب کے پاس لاج میں بیٹھے میٹنگ کررہے تھے ، ہمیں پتہ چلا کہ پولیس لاج میں داخل ہوگئی ہے ، ہم نے پولیس سے کہا تو یہ کہتے ہیں کہ ان کے پاس کچھ لوگوں کے وارنٹ ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جے یو آئی ف کے تمام کارکنوں اور ایم این ایز کو رہا کر دیا گیا

Read Next

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے طیارے کا انجن فیل

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔