• نومبر 29, 2021

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

ابوظہبی: ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، سپر 12 راؤنڈ میں آج مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔

پہلا میچ دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ دوسرے میچ میں انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

آسٹریلیا سے سیمی فائنل کی صورت میں مشتاق کا ٹیم کو مشورہ

Read Next

پیسز مقابلے، پاک آرمی کے محمد عرفان کی پُش اپس میں پہلی پوزیشن

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے