• دسمبر 5, 2021

ٹی ٹونٹی سیریز، قومی اسکواڈ نے ڈھاکہ میں ٹریننگ کا آغاز کردیا

ڈھاکہ: بنگلا دیش میں ہونے والے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کے سلسلے میں قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ نے ڈھاکا میں ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے.

بنگلا دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کھلاڑیوں کی آج میرپور اکیڈمی میں بھرپور ٹریننگ جاری ہے، تین گھنٹے تک جاری رہنے والے ٹریننگ سیشن کا آغاز فیلڈنگ ڈرلز سے ہوا۔ فیلڈنگ سیشن کے بعد کھلاڑی نیٹ سیشن میں شرکت کریں گے۔

وکٹ کیپر و بیٹر محمد رضوان کو آج آرام دیا گیا ہے، وہ ٹریننگ سیشن میں شرکت نہیں کررہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

میرے متعلق رپورٹ ہونے والی خبر حقائق کے منافی ہے: سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

Read Next

سپین کے قریب 8 تارکین وطن کشتی میں بھوک اور پیاس سے ہلاک، 62 افراد کو بچا لیا گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے