• اکتوبر 30, 2020

ٹیکنالوجی ہی ملک کی معیشت کو بدل سکتی ہے: فواد چودھری

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی ہی ملک کی معیشت کو بدل سکتی ہے، دنیا نے بائیو ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے ترقی کی، ہمارا نیا فوکس بائیو اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پر ہونا چاہیے۔

فواد چودھری کا کہنا تھا پنجاب میں شہباز شریف نے گزشتہ 10 سال میں 17 ٹریلین خرچ کیا، پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں زراعت کو فروغ نہیں دیا گیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے طبی بنیادوں پر طلبی کا حکم واپس لینے کی استدعا کر دی

Read Next

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے نئے آئی جی پنجاب انعام غنی کی ملاقات

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے