• نومبر 29, 2020

ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ پسند کی جانے والی گلوکارہ

لاس اینجلس:  امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ رواں سال سب سے زیادہ پسند کی جانے والی گلوکارہ بن گئیں۔میڈیا

اس کے علاوہ انہوں نے پیپل چوائس ایوارڈز میں بھی تین نامزدگیاں حاصل کیں جن میں فیمیل آرٹسٹ آ ف 2020، البم آف 2020 فار فوک لور اور ساؤنڈ ٹریک سانگ آف 2020 فار اونلی دی ینگ آن مس امریکانا شامل ہیں۔ ایوارڈز کی تقریب 16 نومبر کو ہو گی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شادی کی پیشکش ٹھکرانے پر بھارتی اداکارہ پر چھریوں کے وار

Read Next

ایف بی آر نے فلم سٹار فواد خان کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے