• مئی 25, 2022

ٹھل کے نواحی گاوں عارف آباد میں محکمہ صحت کی نااہلی کی وجہ سے خسرہ وباء بے قابو،5 سالا بچی سسئی خسرہ وباء کے باعث انتقال کر گئی

ٹھل کے نواحی گاوں عارف آباد میں محکمہ صحت کی نااہلی کی وجہ سے خسرہ وباء بے قابو،5 سالا بچی سسئی خسرہ وباء کے باعث انتقال کر گئی خسرہ وباء سے جانبحق ہونے والوں کی تعداد 75 ہوگئے، جبکہ اسی گاوں کے مزید پانچ سے زائد بچے خسرہ وباء جیسی موضی مرض میں مبتلاء ہیں ، محکمہ صحت کی نااہلی کی وجہ سے خسرہ وباء سے بچاؤ کیلئے متاثرہ گاوں میں ٹیم نہ پہنچ سکی جس کے باعث مذید بچے خسرہ جیسی موضی مرض میں مبتلاء ہونے کا خدشہ ہے،اس موقع پر علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کیثر تعداد میں بچے خسرہ وباء جیسی موضی مرض میں مبتلاء ہیں لیکن محکمہ صحت کیجانب سے کوئی بھی اقدامات نہیں اوٹھائے گئے ہیں انہوں نے حکومت وقت اور وزیر صحت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ خسرہ وباء جیسے موضی مرض سے بچاو کیلئے ٹیم بھیج کر مزید بچوں کی جانیں بچائی جائے

Read Previous

صحافی اطہر متین قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا: کراچی پولیس چیف

Read Next

The Ranjha Show With Tabbasum Riaz Ranjha | Funny Road Show | Qaomi Siyasatdan Kon Hae | 25 Feb 2022

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے