• ستمبر 20, 2021

ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کو نوکری سے نکالا جائے، پی آئی سی کو لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا

لاہور: ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو نوکری سے برخاست کرانے کے لیے لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا۔

لیگل نوٹس ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ریاض احمد شاد کی جانب سے بھجوایا گیا ہے جس میں کہا ہے کہ عائشہ اکرم سرکاری ملازمہ ہیں، انہوں نے مروجہ قوانین توڑےنوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ عائشہ اکرم نے نازیبا مواد پر مبنی ویڈیوز بنائیں جو دائراخلاق سے باہر ہیں۔ میں مزید کہا گیا ہے کہ عائشہ اکرم نے نازیبا مواد پر مبنی ویڈیوز بنائیں جو دائراخلاق سے باہر ہیں۔

سرکاری ملازم ہوتے ہوئے کوئی بھی شخص ایسی غیر اخلاقی حرکات کرے تو اس کو سزا ملنی چاہیے لہذا ہسپتال انتظامیہ عائشہ اکرام کو نوکری سے فارغ کرے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ٹیسلا کمپنی کا انسان نما روبوٹ بنانے کا اعلان

Read Next

مینار پاکستان کیس: وزیراعظم کا بروقت پولیس رسپانس نہ ہونے پر اظہار ناراضی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے