• ستمبر 26, 2021

ٹوکیو گیمز: سوئس ٹینس سٹار بلینڈا بینچچ نے سونے کا تمغہ جیت لیا

ٹوکیو:  اولمپک گیمز میں سوئس ٹینس سٹار بلینڈا بینچچ نے ویمنز سنگلز مقابلوں میں طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔ فیصلہ کن معرکہ میں انہوں نے جمہوریہ چیک کی مارکیتا ونڈروسوا کو شکست دی۔

تفصیلات کے مطابق ویمنز سنگلز مقابلوں کے گولڈ میڈل میچ میں سوئٹزرلینڈ کی بلینڈا بینچچ نے جمہوریہ چیک کی مارکیتا ونڈروسوا کو سخت مقابلے کے بعد 5-7 ، 6-2 اور 3-6 سے ہرا کر سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔

برانز میڈل میچ میں یوکرین کی الینا سیتولینا نے قزاخستان کی الینا ریبکینا کو شکست سے دوچار کیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اولمپکس 2020: آسٹریلیا اور برطانیہ نے سائیکلنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا

Read Next

ٹوکیو اولمپکس: مردوں کے ہاکی مقابلے، جرمنی اور آسٹریلیا نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے