• ستمبر 20, 2021

ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے بعد ایتھلیٹس کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

ٹوکیو:  ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے بعد ایتھلیٹس کے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

برطانیہ اور روس کے ایتھلیٹس کا واپسی پر شانداراستقبال کیا گیا، لندن میں پہنچنے والے ایتھلیٹس کو دیکھنے اسپورٹرز کی بڑی تعداد پہنچی، روس کے دارالحکومت ماسکو کے ریڈ اسکوائر پر ایتھلیٹس کے لیے تقریب سجائی گئی، شہریوں کا اپنے ہیروز کےلیے استقبال دیدنی تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

محکمہ موسمیات کی شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی

Read Next

’ارشد ندیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی’: اداکارہ میرا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے