• جنوری 19, 2022

ٹوبہ ٹیک سنگھ: سکول وین دھند کے باعث ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، 9 افراد زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سکول وین دھند کے باعث ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، حادثے میں طلبا سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ گوجرہ ٹوبہ روڈپر پیش آیا جہاں سکول وین سڑک کنارے کھڑی ٹرالی سے ٹکرا گئی، ریسکیو اہلکاروں نے ز خمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ حادثہ کی وجہ شدید دھند بنی جس نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے متعدد علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

گوجرانوالہ: رواں سال کروڑوں روپے مالیت کی 2300 سے زائد موٹر سائیکلیں چوری

Read Next

شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کے چالان میں 100 گواہ نامزد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے