• اکتوبر 25, 2020

ٹرمپ کی بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر سیکریٹ سروس گارڈز نے مسلح شخص کو گولی مار دی۔

واقعے کے حوالے سے صدر ٹرمپ کو بریفنگ کے دوران آگاہ کیا گیا  جس کے بعد وہ بریفنگ چھوڑ کر چلے گئے۔

چند منٹ بعد صدر ٹرمپ پریس کانفرنس کےلیے دوبارہ آئے اور انہوں نے کہا کہ فائرنگ سے زخمی شخص کو نہیں جانتے نہ اس کے مقصد کے بارے میں علم ہے، جہاں تک وہ سمجھتے ہیں گرفتار شخص مسلح تھا، واقعہ وائٹ ہاوس کے احاطے کے باہر پیش آیا یہ سیکیورٹی کی ناکامی نہیں ہے۔

مشتبہ شخص کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

News Headlines | 12:00 PM | 11 August 2020 | A1 News

Read Next

وزیر اعظم عمران خان 13 اگست کو بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کرینگے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے