• اکتوبر 24, 2020

ٹرمپ کا رواں ہفتے کے آخر تک امریکی سپریم کورٹ کی نئی جج تعینات کرنے کا اعلان

واشنگٹں:صدر ٹرمپ نے اس ہفتے کے آخر تک امریکی سپریم کورٹ کی مرنے والی جج روتھ بیڈر کی جگہ نئی جج کی تعیناتی کا اعلان کر دیا۔

گزشتہ روز ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ کی انتخابات سے قبل سپریم کورٹ جج کی تقرری کا منصوبہ طاقت کا غلط استعمال قرار دیا تھا، انہوں نے صدر ٹرمپ کے اس اقدام پر سینیٹ ریپبلکن سے اپیل کی کہ وہ تصدیق میں تاخیر کریں۔ فلاڈیلفیا میں خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا تھا کہ امریکی آئین شہریوں کو بھرپور موقع دیتا ہے کہ وہ اہل اقتدار کو اپنی آواز سنائیں، انہیں یہ واضح کر دینا چاہئے کہ وہ طاقت کے ناجائز استعمال کا ساتھ نہیں دیں گے۔

 

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کشمیر،فلسطین کے تنازعات اقوام متحدہ کی ناکامیاں ہیں،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

Read Next

کوروںا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی بڑی کامیابی،وائرس بچاؤ کی ویکسین کلینکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کا آغاز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے