• نومبر 25, 2020

ٹرمپ نے ڈائریکٹر سائبر سکیورٹی کو عہدے سے ہٹا دیا

واشنگٹن:صدر ٹرمپ نے ڈائریکٹر سائبر سکیورٹی کو عہدے سے ہٹا دیا، وہ الیکشن سے متعلق افواہیں دور کرنے سے متعلق شعبے کے بھی انچارج تھے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ الیکشن کی شفافیت سے متعلق کرسٹو کریبز کا بیان انتہائی غلط ہے جس پر انہیں ہٹایا گیا ہے۔ ڈائریکٹر سائبر سکیورٹی نے الیکشن کو تاریخ کے شفاف ترین انتخابات قرار دیا تھا۔ کرسٹوفر کریبز نے کہا ہے کہ انہوں نے صحیح کام کیا اور انہیں اپنی خدمات کی انجام دہی پر فخر ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

امریکا کا افغانستان و عراق میں فوج کی تعداد مزید کم کرنے کا اعلان

Read Next

پی ایس ایل فائیو میں ریکارڈ ہی ریکارڈ، بابر اعظم بہترین بیٹسمین، شاہین آفریدی نمبر ون بولر قرار پائے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے