• ستمبر 18, 2021

ویکسین نہ لگوانے والے جینیفر اینسٹن کی زندگی سے بے دخل

لاس اینجلس: امریکی اداکارہ جینیفر اینسٹن نے کورونا سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسین نہ لگوانے والوں کو زندگی سے بے دخل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے ایک انٹرویو میں ویکسین نہ لگوانے والوں پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال سے زائد کا عرصہ بیت گیا اور لوگوں کو کچھ سمجھ ہی نہیں آرہی،میں ان تمام لوگوں کو زندگی سے بے دخل کررہی ہوں جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی اوراس کے حوالے سے مختلف پراپیگنڈوں کا شکارہیں ۔

جینیفر اینسٹن نے مئی میں ویکسین کی دونوں ڈوز لگوالی تھیں اور مداحوں کو بھی ویکسین لگوانے کاکہاتھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

محرم، سیاسی سرگرمیاں: آزاد کشمیر حکومت کی پاکستان سے فوج تعینات کرنے کی درخواست

Read Next

سپریم کورٹ کا رحیم یار خان میں مندر حملے کے ملزمان فوری پکڑنے کا حکم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے