• نومبر 29, 2021

ویکسین لگنےکےبعدپی ڈی ایم کی بیماری بھی چلی جائےگی:اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ویکسین لگنےکےبعدپی ڈی ایم کی بیماری بھی چلی جائےگی، سردیوں میں آنیوالی بیماریوں کی طرح پی ڈی ایم بھی آجاتی ہے جبکہ حکومت ختم ہونےکی کہانی ہر3ماہ بعددہرائی جاتی ہے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ عمران خان حکومت میں موجود ہیں اوردن رات بہتری کیلئےکام کررہےہیں،سردیوں میں آنیوالی بیماریوں کی طرح پی ڈی ایم بھی آجاتی ہے،ویکسین لگنےکےبعدپی ڈی ایم کی بیماری بھی چلی جائےگی، نوجوانوں کےمقامی بنائےگئےمنصوبوں کوعالمی پذیرائی مل رہی ہے جبکہ اس وقت گندم،چاول،مکئی اورگنےکی ریکارڈپیداوارہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب تک مکمل آبادی کوکوروناویکسین نہیں لگ جاتی یہ خطرہ موجود رہےگا،جتنی جلدی کوروناویکسین لگوائیں گےاسکاخطرہ بھی کم ہوگا، نوجوانوں کےمقامی بنائےگئےمنصوبوں کوعالمی پذیرائی مل رہی ہے، اس وقت گندم،چاول،مکئی اورگنےکی ریکارڈپیداوارہوئی ہے۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ جب تک مکمل آبادی کوکوروناویکسین نہیں لگ جاتی یہ خطرہ موجود رہےگا، جتنی جلدی کوروناویکسین لگوائیں گےاسکاخطرہ بھی کم ہوگا، قیادت ٹھیک ہوتونتائج حاصل کیےجاسکتےہیں جبکہ ہرسال سردیوں میں پی ڈی ایم منظرعام پرآجاتی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حکومتی ٹیم آج متحدہ اپوزیشن کے سپیکر کو لکھے گئے جوابی خط کا جائزہ لے گی

Read Next

کرپشن کےخلاف ہم نےجہادکرناہے:فرخ حبیب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے