• ستمبر 20, 2021

ویسٹ انڈیز کیخلاف جیت نے مصباح الحق کو سنبھال لیا

لاہور: ویسٹ انڈیز کیخلاف بارش سے متاثرہ ٹی ٹونٹی سیریز میں ایک،صفر سے کامیابی نے ہیڈ کوچ مصباح الحق کو سنبھال لیا۔

  رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کیخلاف مختصر فارمیٹ کی سیریز ہارنے والے مصباح الحق کے متعلق یہ خیال ظاہر کیا جاتا رہا ہے کہ وہ کوچنگ کی ناتجربہ کاری کے سبب ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے موزوں نہیں اور اسی وجہ سے تبدیلیوں کے عمل کی خاطر ان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں کارکردگی مرکز نگاہ سمجھی جا رہی تھی لیکن موسم سے بری طرح متاثرہ سیریز کے بعد پی سی بی اور کرکٹ کمیٹی کیلئے مصباح الحق کے وائٹ بال مستقبل کا حتمی فیصلہ کرنا آسان نہیں رہا لہٰذا وہ بدستور فرائض کی انجام دہی کرتے رہیں گے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فردوس عاشق کو ایک مرتبہ پھر وفاق میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ

Read Next

کورونا کی چوتھی لہر میں شدت: مزید 95 افراد جان سے گئے، 4720 نئے مریض

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے