• مئی 24, 2022

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم

برج ٹاون: ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہو گیا، مہمان انگلش ٹیم نے تین وکٹ پر دو سو چوالیس رنز بنا لیے۔

برج ٹاؤن میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، انگلش کپتان جو روٹ شاندار سنچری سکور کرتے ہوئے ایک سو انیس رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں جبکہ ڈین لورنس اکانوے اور ایلکس لیس تیس رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ چکے ہیں۔

تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم کی الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف درخواست اعتراض لگا کر واپس

Read Next

محکمہ موسمیات کی آج بھی ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے