• نومبر 30, 2020

ویانا اوپن کا سنسنی خیز آغاز، روڈیونوف نے شیپوویلوف کو اپ سیٹ کر دیا

ویانا:  آسٹریا میں ویانا اوپن کا سنسنی خیز آغاز ہو گیا، وائلڈ کارڈ انٹری پانے والے روڈیونوف نے کینیڈین اسٹار شیپوویلوف کو اپ سیٹ کر دیا، انجری کا شکار جائلز مونافلز کو بھی پہلے ہی راؤنڈ میں شکست ہو گئی۔

دوسرے میچ میں فرانسیسی تجربہ کار کھلاڑی جائلز مونافلز کھیل کے دوران گردن اور کندھے تکلیف میں مبتلا تاہم انجری کے باوجود کھیل جاری رکھا۔ پہلا سیٹ چھ ایک کی ہار پر دوسرے سیٹ میں ہمت ہار گئے، دو صفر کے خسارے پر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔

جنوبی افریقی کیون اینڈرسن نے حریف ڈینس نواک کو دو ایک سے ہرا کر آؤٹ کر دیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

لنکا پریمیئر لیگ سے آندرے رسل سمیت پانچ غیر ملکی کرکٹرز دستبردار

Read Next

شان شاہد نے ‘ارطغرل غازی’ کو شاہکار قرار دیدیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے