• اکتوبر 19, 2021

وہی کمپنی اور وہی فلیٹ ہیں جو پندرہ سال سے ڈکلئیر ہیں:عبدالعلیم خان

لاہور: پنڈورا پیپرز میں نام آنے کے بعد عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وہی کمپنی اور وہی فلیٹ ہیں جو پندرہ سال سے ڈکلئیر ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے موقف دیتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر کے سامنے تمام اثاثے ظاہر کیے ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پندرہ سال سے الیکشن کمیشن کو بھی اثاثے ظاہر کیے ہوئے ہیں جبکہ ہر دفعہ اسی کمپنی کو آف شور لیکس قرار دے دیا جاتا ہے۔

خیال رہے کہ پنڈوراپیپرز میں عبدالعلیم خان کی ایک آف شور کمپنی نکلنے کا انکشاف ہوا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پنڈروا پیپرز میں مونس الہٰی کا نام،چودھری برادران نے پراپیگنڈہ قرار دیدیا

Read Next

Regional News Bulletin | A1Tv | 03 October 2021 |

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے