• اکتوبر 16, 2021

ون ڈے رینکنگ، بابر اعظم کی پہلی، ویرات کوہلی کی دوسری پوزیشن برقرار

لاہور:  آئی سی سی کی جاری کردہ نئی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کا بدستور پہلا نمبربرقرار ہے ، ویرات کوہلی بھی دوسرے نمبر پر موجود ہیں، فخر زمان کا ساتواں نمبر بچ گیا۔

آئی سی سی کی تازہ ون ڈے پلیئر رینکنگ جاری ،بولنگ رینکنگ میں محمد عامر ٹاپ 10 سے آؤٹ ہو کر 11 ویں نمبر پر چلے گئے ۔ شاہین آفریدی بھی تنزلی کے بعد 12 ویں نمبر کے بولربن گئے۔ نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ پہلے نمبر پر برا جمان ہیں،بنگلا دیش کے مہدی حسن اور مستفیض الرحمان کو ترقی دی گئی ہے، مہدی حسن دوسرے جبکہ مستفیض الرحمان نویں نمبر کے بولربن گئے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

‘ویکسین لگوانا کورونا سے بچاؤ کا ذریعہ، حکومت کی منظور شدہ ویکسین محفوظ ہے’

Read Next

کورونا وائرس مزید 75 جانیں لے گیا، 24 گھنٹے میں 2726 نئے مریض رپورٹ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے