• اکتوبر 19, 2021

وفاق اور پنجاب کی طرح کشمیر میں بھی کٹھ پتلی حکومت ہے: بلاول بھٹو

کوٹلی:  بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام نے دھاندلی کا مقابلہ کیا، وفاق اور پنجاب کی طرح کشمیر میں بھی کٹھ پتلی حکومت ہے۔

 چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے کارکنوں کو سلام پیش کرتا ہوں، کشمیر کا بھٹو زندہ ہے، کشمیر کی بی بی زندہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں جیالے عمران خان کی کٹھ پتلیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں، کٹھ پتلی حکومت سازشوں میں لگی ہوئی ہے، پیپلزپارٹی کا کشمیر سے سیاسی نہیں، نسلوں کا رشتہ ہے، ہم نے آمروں کا مقابلہ کیا، کٹھ پتلی کیا چیز ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عمر شریف کی میت آج جرمنی سے کراچی کیلئے روانہ کی جائے گی

Read Next

پریکٹس میچ،فیاض الحسن چوہان کی ٹیم شکست سے دوچار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے