• جولائی 30, 2021

وفاقی ملازمین کی پنشن میں 10 فیصداضافے کانوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: ریٹائرڈ وفاقی سرکاری ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافہ کردیا گیا جس کا نوٹیکیشنڑ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

 رپورٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا، نوٹیفکیشن کے مطابق پنشن میں اضافے کا اطلاق سول و آرمڈ فورسز کے ریٹائرڈ ملازمین سمیت وفاقی حکومت کے تمام پنشنرز پر یکم جولائی 2021 سے ہوگا، یکم جولائی 2021 کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے پنشنرز پر بھی اضافے کا اطلاق ہوگا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نیو یارک میں بارشوں سے سیلابی صورت حال، معمولاتِ زندگی متاثر، مزید بارشوں کی پیشگوئی

Read Next

امریکا، پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور کے قتل پر 14سالہ لڑکی کو سزا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے