• اپریل 14, 2021

وفاقی دارلحکومت میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کی شامت آگئی

 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیر  نہ اختیارکرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا  آغازکر دیا گیا ہے۔

 اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد غیرمعمولی طورپر بڑھ گئی ہے اور 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت میں 747 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کورونا کیسز بڑھنے کے باعث آج سے ہر ہفتہ اور اتوار کی شب اسلام آباد میں ریستورانوں کے اندر اور باہر دونوں ہی صورتوں میں کھانے پر پابندی ہو گی اور صرف ٹیک اوےکی اجازت ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر سے رات10 بجے سے ہوٹلز میں آؤٹ ڈور کھانوں کی اجازت نہیں دی ہوگی۔

عالمی وبا آنے کے بعد سے  اب تک اسلام آباد میں مثبت آنے والے کیسزکی سب سے زیادہ تعدادگزشتہ روز سامنے آئی ہ

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا سے مزید 42 افراد جاں بحق، وائرس سے 3 ہزار 876 نئے مریض متاثر

Read Next

مہنگائی مہاراج کا دور، اشیاء ضروریہ تک عوام کی رسائی محال

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے