
وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے ذاتی معالجین کوخط لکھنے کا فیصلہ کرلیا، ڈاکٹرلارنس اورڈاکٹرشال سے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس طلب کی جائینگی۔
اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اس سے قبل شہبازشریف کو خط لکھا تھا، شہباز شریف کو خط لکھ کر نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس طلب کی گئی تھیں۔
شہباز شریف نے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کو جوابی خط بھی لکھا تھا۔
0 Reviews
Tags: 92 news headlines 92 news headlines today a1 tv a1tv a1tv pakistan breaking news pakistan news