• فروری 25, 2021

وفاقی حکومت نے ایک ماہ کے دوران دوسری بار پیٹرول مہنگا کردیا

وفاقی حکومت نے ایک ماہ کے دوران دوسری بار پیٹرول مہنگا کردیا وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے پچانوے پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 31 جنوری تک کیلئے ہوگا۔ خیال رہے کہ سال نو کے موقع پر بھی حکومت نے قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا اور پیٹرول کی قیمت میں 2.31 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1.80 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

احتساب کے دروازے پر تالا ڈال کر چابی کسی اور کے حوالے نہیں کرسکتے:بابر اعوان

Read Next

حکومت کا 18جنوری سے نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے