• ستمبر 20, 2021

وعدہ کرتا ہوں کہ پی سی بی کےمعاملات شفاف طریقے سے چلاؤنگا،رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں کہ پاکستان کرکٹ بور ڈ کے معاملات شفاف طریقے سے چلاؤنگا اور کڑی نظر رکھوں گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آپ سب لوگوں کی نیک تمناؤں کا شکریہ  ادا کرتا ہوں۔

To all, many thanks for your wishes. Means a lot. To keep communication channels open, I will have Fan Forum with Ramiz, a Q&A live session on RamizSpeaks every week. I promise to be open and transparent during my stint as Chairman PCB. So let’s get cracking!

— Ramiz Raja (@iramizraja) September 13, 2021

ان کا کہنا تھاکہ شائقین کرکٹ سے سوالات کے جوابات کا سلسلہ جاری رہے گا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا مزید کہنا تھا کہ یو ٹیوب چینل رمیز اسپیکس پر ہر ہفتے سوال جواب کا سلسلہ کیا جائے گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ثقلین مشتاق کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے پر غور

Read Next

حسن علی اپنی والدہ کے ساتھ رشتہ دیکھنے پہنچ گئے ۔۔ نئی ویڈیو نے سب کے ہوش اڑا دیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے