• ستمبر 18, 2021

وطن سے محبت کا اظہار، فنکاروں نے جشن آزادی کیک کاٹ لیا

لاہور: شوبز شخصیات نے 14اگست سے قبل ہی جشن آزادی منانا شروع کردیا ۔

 رپورٹ کے مطابق وطن سے محبت کےاظہارکیلئے گزشتہ روز ایک تقریب میں کیک کاٹا گیا اور اس موقع پر ملی نغموں نے سماں باندھ دیا ۔پروڈیوسر و ڈائریکٹر عامر ریاض کی جانب سے لاہور میں سجائی گئی اس تقریب میں سائرہ نسیم ،شیر میاں داد ،نوراں لعل ،ملکو ،طارق طافو ،نغمانہ جعفری ،ثمن شیخ ،فاطمیش ،نواز انجم سمیت دیگر فنکاروں نے شرکت کی ۔

فنکاروں کا کہنا تھا کہ آگے محرم الحرام کا آغاز ہونے جارہا ہے اس لئے احتراماًابھی وطن سے محبت کا اظہار کرنے کیلئے تقریب سجالی ہے ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

امریکی میوزک بینڈ ”کول این گینگ” کے بانی رکن ڈینس تھامس کا انتقال

Read Next

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں 31 اگست تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے