• جنوری 28, 2022

وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا جاری کردیا گیا

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا جاری کر دیا گیا ہے۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری اپنی پوسٹ میں بتایا گیا کہ اعزاز کی بات ہے کہ دبئی کی حکومت نے کرکٹ میں میری خدمات کے اعتراف میں مجھے گولڈن ویزا جاری کیا ہے۔

یاد رہے کہ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو بھی دبئی کی حکومت نے گولڈن ویزا جاری کر رکھا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اومی کرون کا پھیلاؤ جاری، بھارت، سپین ، فن لینڈ اور یونان میں پہلے کیسز کی تصدیق

Read Next

پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین آخری ٹیسٹ میچ کا کل سے آغاز

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے